ویڈیوز

زیشان کا سفر ڈراؤنے خواب جیسا تھا: اسے دھوکے دیا گیا؛ پیدل چلنے پر مجبور کیا گیا؛ تشدد کا نشانہ بنایا گیا؛ اس کا استحصال کیا گیا؛ جیل میں ڈالا گیا اور وطن واپس بھیج دیا گیا- کئ سال بیت گئے اور آج وہ وہیں کھڑا ہے جہاں سے اس نے شروع کیا تھا۔

غیر قانونی ہجرت سے نہ صرف آپ کا جانی بلکہ مالی استحصال بھی کیا جاتا ہے

اگر آپ کسی پروموٹر یا ٹریول ایجنٹ کے زریعے بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں

اگر آپ رہائش،سیر و تفریح یا کام کی غرض سے بیرونِ ملک سفر کرنا چاہتے ہیں

غیر قانونی ہجرت ایک جرم ہی نہیں

زندگی میں ہمیشہ ایسا فیصلہ کریں جو آپ کے مستقبل کو بہتر بنا سکے

کئ ٹریول ایجنٹ آپ سے بھاری رقم وصول کر کے آپ کا مالی استحصال کرتے ہیں

دوستوں کے کہنے میں آ کر غیر قانونی قدم نے مجھے بہت سی مشکلات میں ڈال دیا

میرے جگر کے ٹکڑے کی ایک ضد - آج اُس سے جدا کر گئی

زاہد ایک اچھے روزگار کی تلاش میں ایک ایسے راستے کی طرف نکل پڑا

غیر قانونی دستاویزات کے ساتھ کسی ملک میں رہنا ایک جرم ہے

اپنا مستقبل سنواریں, محفوظ راستہ اپنایئں

بیرونِ ملک سفر کرنے سے پہلے ہر قسم کی جانکاری حاصل کرنا ضروری ہے

ایک ایسا قدم اٹھاتے ہیں جو والدین کو زندگی بھر کے لیئے بے آسرا کر دیتا ہے

ٹریول ایجنٹ کے زریعے بیرونِ ملک جانے والے 'افتخار' کی کہانی

ملک بدری کے حیران کُن انکشافات

غیر قانونی ہجرت سے بچیئے اور قانونی راستہ اپنایئں